مریم نواز کی مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات، پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی پر غور شروع،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


مردان) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی ہے، پی ڈی ایم کی اب تک ہونے والی پیشرفت پر غورکیا ہے ۔ نجی ٹی وی  نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز کی اہم ملاقات میں مردان جلسے کے بعد آئندہ حکمت عملی پر غور کیا گیا۔ ملاقات میں ضمنی اور سینیٹ انتخابات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملکی موجودہ سیاسی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ خیال رہے کہ بدھ کے روز پی ڈی ایم کا مردان میں جلسہ ہوا تھاجس میں مریم نواز نے بھی شرکت کی اور خطاب کیا تھا ، ان کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت کرنے کی تیاری نہیں تھی بلکہ تابعداری کی تیاری تھی۔ مولانافضل الرحمان نےاپنےخطاب میں کہا تھا کہ مجھ سےحساب مانگنےوالے اپنی جان چھڑاوئیں۔ انہوں نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کو لانے والے مجھے فون کر کے کہتے ہیں کہ ہماری جان چھوڑ دو تم جانواور عمران خان جانے۔  
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ