بختاور بھٹو زرداری نے منگنی کے موقع پر ندا ازویر کی جانب سے تیار کردہ خصوصی لباس پہنا ہو تھا۔،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان


نجی ٹی وی کے مطابق منگنی کے موقع پر بختاور بھٹو نے جو چادر اوڑھ رکھی تھی وہ بھی ندا ازویر کی جانب سے تیار کی گئی تھی، مذکورہ چادر پر ہاتھ کی کڑھائی سے مغل طرز کی نقش و نگاری کی گئی تھی۔
تیار کی گئی خصوصی چادر کے ایک پلّو پر بختاور بھٹو کا ماضی نقش کیا گیا تھا، جس میں ان کے والدین کی شادی کا دن، بختاور کا بہن و بھائیوں کے ساتھ کھیلنا اور ان کی نانی کی تصویر سمیت بختاور کا بچپن نقش کیا گیا تھا۔چادر کے دوسرے پلّو پر نقش و نگار کے ذریعے بختاور بھٹو کی موجودہ زندگی اور ان کے مستقبل کی کہانی بیان کی گئی تھی کہ وہ اپنے منگیتر سے کیسے ملیں، انہوں نے بختاور بھٹو کو کیسے پرپوز کیا، ان کا گھر، ان کا باغ اور ان کے پالتو کتے بھی دوسرے حصے میں نقش کیے گئے تھے۔بختاور کی شال کے درمیانی حصے میں سورج اور آسمان نقش کیے گئے تھے اور چادر پر ہاتھ کی کڑاہی سے نقش بنائے گئے تھے'۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ