نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بھی ٹک ٹاکر بن گئیں ہے،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

(لندن) پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ٹک ٹاک پر اپنا اکاؤنٹ تیار کر لیا۔ملالہ یوسفزئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کی ہے ۔جس میں انہوں نے اپنا مختصر تعارف کروایا اور پسندیدہ چیزوں کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔
ویڈیو میں ان کا کہنا تھا کہ ’ہائے ٹک ٹاک! میرا نام ملالہ یوسفزئی ہے اور میری عمر 23 سال ہے ،میں تعلیمی سرگرمیوں کےلیے ہمیشہ متحرک رہتی ہے‘۔ملالہ نے اپنی ویڈیو کے ذریعے چاہنے والوں سے درخواست کی وہ ملالہ فنڈ میں زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرائیں۔
ملالہ کا کہنا تھا کہ وہ کتابوں،جوتوں اور مزاح کو پسند کرتی ہیں۔انہوں نے اپنی تعلیم، پسندیدہ امور سمیت دیگر ذاتی چیزوں سے متعلق ویڈیو کے دوران گفتگو کی۔ ملالہ یوسفزئی کی 56 سیکنڈ کی اس ویڈیو پر لاکھوں صارفین نے پسندیدگی کا اظہار کرتے  ہے۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ