پی ڈی ایم انتخابی اتحاد بن سکتا ہے، لیگی رہنما کا اہم بیان سامنے آگیا ہے،


اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

پاکستان )مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ ہم خیال جماعتیں ہیں، پی ڈی ایم انتخابی اتحاد بن سکتا ہے،ایسے لوگوں کو آگے آنا چاہیے جو سسٹم کی مضبوطی کا باعث بنیں نجی تی وی کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان نہیں چل رہا،ہم پاکستان کی آواز بنے ہوئے ہیں۔پہلے ووٹ سے حکومت بننے نہیں دی جاتی بن جائے تو چلنے نہیں دی جاتی،کبھی بیٹے سے تنخواہ نہ ملنے پر وزیراعظم کو نااہل کردیا جاتا ہےہم ماضی کے نقصانات سے سیکھنا چاہیے،ووٹ نہ کرنے کی وجہ سے 1971کا سانحہ ہوا،ووٹ ڈلتا کسی کو ہے نکلتا کسی اور کا ہے،ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو چھوڑ دیں لوگوں کو انکا حق  دےدیں'۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ