اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
قصور) کے نواحی علاقے چونیاں میں بااثر افراد نے خواجہ سرا کو اغوا کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بناڈالا،ملزمان نے خواجہ سرا کو رسے کی مدد سے چھت سے الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔نجی ٹی وی نیوز کے مطابق چونیاں کے علاقے الہ آباد میں با اثر افراد نے سوہانہ نامی خواجہ سرا کو اغوا کر کے بد ترین تشدد کا نشانہ بنایا،جس کے بعد ملزمان نے واقعے کی ویڈیوخود سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی۔ویڈیو میں خواجہ سرا کو الٹا لٹکا کر ملزمان کو تشدد کرتے دیکھا جا سکتا ہے، خواجہ سرا سوہانہ کو چند لوگوں نے فنکشن کے بہانے بلوایا تھا اور پھر ملزمان خواجہ سرا سے 3 روز تک زیادتی اور اس پر تشدد کرتے رہے ہیں۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ