اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم دفاعی نہیں اٹیکنگ موڈ میں ہیں۔نجی ٹی وی کے صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ آپ دفاعی موڈ میں نظرآرہی ہیں تو مریم نواز نے جواب دیا کہ آپ ایسے سوال کیوں کرتے ہیں؟ پھر جواب دیتے ہوئے کہا ہم دفاعی موڈ میں نہیں اٹیکنگ موڈ میں ہے۔خیال رہے کہ اس سے قبل اپوزیشن جماعتوں کی پی ڈی ایم کا اجلاس ہوا جس میں متفقہ فیصلے کیے گئے جن میں شٹرڈاؤن ہڑتال ، لانگ مارچ اور استعفے دینے کے آپشن پر بھی غور کیا گیا ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ