صنم جنگ کی شوہر سے علیحدگی کی افواہیں ،معروف اداکارہ نےخود ہی ساری حقیقت کھول دی ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان



معروف اداکارہ صنم جنگ نے سوشل میڈیا پراپنے شوہر سے علیحدگی کی خبروں کی تردید کرتےہوئےکہاہےکہ الحمدللہ ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار طریقے سے جاری ہے اور انشااللہ ہمیشہ جاری رہے گی۔
نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صنم جنگ نے کہا تھا کہ میری ازدواجی زندگی کے حوالےسے سوشل میڈیا پر پھیلی  اس طرح کی گھٹیا ترین خبروں میں کوئی سچائی نہیں،الحمدللہ ہماری ازدواجی زندگی خوشگوار طریقے سے جاری ہے اور انشااللہ ہمیشہ جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ جھوٹی اور من گھڑت خبریں اڑانے والوں کو ہوش سے کام لینا چاہیے،واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر سیلیبرٹیز کے بارے میں اکثر غلط بے بنیاد خبریں گردش کرتی رہتی ہیں اور اب معروف ٹی وی اداکارہ صنم جنگ کی اپنے شوہر سید عبدل قسام جعفری سے علیحدگی کی خبروں نے اودھم مچایا ہوا ہے تاہم صنم جنگ نے ایسی خبروں کو من گھڑت قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کر دی ہے۔ 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ