اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
راولپنڈی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کےہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے.آرمی چیف کو قومی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ دی گئی اور کہا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف کے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے استقبال کیا۔ آرمی چیف کو علاقائی اور قومی سلامتی کے معاملات پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے قومی سلامتی کے لیے آئی ایس آئی کی کاوشوں کو سراہا اور پیشہ وارانہ تیاریوں پر اعتماد کا اظہارکیا ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ