اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کو برطانیہ ) ملکہ کے دفتر سے منظوری خط مانچسٹر میجسٹی کوئین کے نمانئدے شناختی خط ملنےپر پاکستانی کیمونٹی کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے، اس پر برطانیہ مانچسٹر کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف ڈمیان برطانیہ مانچسٹر کی جانی پہچانی بزنس مین سیاسی شخصیت چوہدری آصف انہوں نے خوشی کا اظہار کیا اور مبارکباددی
برطانیہ مانچسٹر کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف ڈمیان نے ایک بیان میں کہا۔'
انسا نوں سے پیار و محبت اور ضرورت مند انسا نوں کی مددکے عمل کو ہر دین اور مذہب میں تحسین کی نظر سے دیکھا جا تا ہے لیکن دین اسلام نے خد مت ِ انسا نیت کو بہترین اخلا ق اور عظیم عبا دت قرار دےدیا ہے ۔
بخاری اور مسلم کی روایت ہے:
’’ جو بندوں پر رحم نہیں کرتا اللہ تعالی بھی اسے اپنی رحمت سے محروم کر دیتا ہے'۔
امام احمد اور امام ترمذی نے روایت بیان کی ہے :
’’ رحم اور ہمدردی تو اس شخص کے دل سے نکال دی جاتی ہے جو بد بخت ہو جاتا ہے '۔
ہمیں چاہئے کہ ضرورت مند انسانوں سے پیار محبت اور ہمدردی کریں اور ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں مدد دیں تا کہ اللہ کی رضا حاصل ہو '۔
یہ دین ہم کو انسانوں کے ساتھ پیار و محبت کا درس دیتا ہے، صحابہ کرا م ؓ اپنی ضرورتوں پر دوسروں کی ضرورتوں کو تر جیح دیتے تھے
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ