پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں بھی شکست ہوئ،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم نے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستانی ٹیم کو33 رنز سے شکست دیکر سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے دئیے گیے 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پوری پاکستانی ٹیم 169 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،پاکسان کی جانب سے جویریہ خان نے 33اورعالیہ ریاض نے 27رنز بنائے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے شبنم اسماعیل ،سونی لس اور کلاس نے تین تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا ہے؛۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 201 رنز بنائے تھے،جنوبی افریقہ کی جانب سے ولوردت نے 58اور لیزلی لی نے 49 رنزبنائے۔پاکستان کی جانب سے ڈیانا بیگ نے چار جبکہ نشرا سندھو نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ