اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
حریت رہنما یاسمین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہناہے کہ بھارت نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے یہاں تک کہ کشمیریوں کو سانس لینے کا حق بھی نہیں دے رہا، تہاڑ جیل میں یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے۔بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر مشال ملک نے کہا کہ اس دن کو کشمیری یوم سیاہ کے طور پر منارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بھارت نے حریت قیادت کو جیل میں بند رکھا ہے جبکہ ان کے علاوہ ہزاروں نوجوان بھی جیلوں میں قید ہیں۔مشال ملک نے کہا تھا کہ یاسین ملک تہاڑ جیل میں قید ہیں، ان کی جان کو خطرہ ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ