اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان) میں اشیائے خوراک کی قلت اور ایندھن کی کمی،بڑھتی ہوئی اوربے روزگاری اور آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی نے عام آدمی کے ساتھ درمیانے اور متوسط طبقے کی بھی چیخیں نکلوا دی ہیں ،معاشی اشاریوں میں بہتری کے باوجود دو فیصد پاکستانی بنیادی ضروریات پوری کرنے کیلئے کھانے میں کمی پر مجبور ہیں۔نجی ٹی وی کےمطابق یہ انکشاف عوامی آراء جاننے کےحوالےسےمعروف ادارے گیلپ پاکستان کے سروے میں ہوا ہے۔سروے کے مطابق اخراجات پورے کرنے کیلئے سستی غذائی اشیاء استعمال کرنے والے پاکستانیوں کی شرح 16 فیصد سے کم ہوکر تین فیصد پر آگئی ہے۔رشتہ داروں سے ادھار مانگ کر گھریلو اخراجات پورے کرنے والوں کی شرح 21 فیصد سے کم ہو کر 13 فیصد جبکہ اثاثے بیچ کر گھر کے اخراجات پورے کرنے والے پاکستانیوں کی شرح سات سے کم ہوکر چار فیصد رہ گئی ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ