اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے بولڈ لباس زیب تن کر کے اپنی تصویر شیئر کی تو سوشل میڈ یا صارفین نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنا دیا جس پر اداکارہ نے مزید بولڈ تصویر شیئر کی ہے ۔تفصیل کے مطابق سوشل میڈ یا ایپ انسٹا گرام پر فریا ل محمود نے ’بیک لیس ٹاپ‘پہن کر تصویر شیئر کی ۔اس تصویر کو دیکھ کر سوشل میڈ یا صارفین نے فریال محمود کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا '۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ