برطانیہ میں بڑے اور سخت ترین لاک ڈاون کی توقع ہے،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


لندن) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ انگلینڈ میں ہر طرف سے بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کو روکنے کے لئے مزید سختی کرنی پڑے گی ۔ بی بی سی کوانٹر ویو دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ آنے والے ہفتوں میں ملک کے کچھ حصوں میں بہت زیادہ سختیاں کی جانے والی ہے کیونکہ ہم نے لوگوں کی زندگیوں کو بچانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس میں سکولوں کو بند رکھنے کا امکان بھی شامل ہے ۔دوسری طرف لیبر پارٹی کے رہنما کیئر سٹارمر نے 24 گھنٹوں کے اندر انگلینڈ میں نئی پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس اس وقت قابو سے باہر ہے لہذا مضبوط ترین لاک ڈاون کرنابہت ضروری  ہو گیاہے۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ