اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(لندن) برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے امیدکا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہ 8مارچ سے انگلینڈ کے سکول دوبار ہ کھل جائیں گے ۔برطانوی پارلیمنٹ میں بورس جانسن کا کہنا کہ سکول کھولنے کے حوالے سے حتمی تاریخ کا فیصلہ 22فروری کے بعد کیا جائے گالیکن ہمارا خیال ہے کہ 8مارچ کو سکول دوبارہ کھل جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ تب تک حکومت کو واضح پتہ لگ جاے گا کہ اموات کی شرع کیا ہے ، ہسپتالوں میں مریضوں کی کیا صورتحال ہے اور ویکسین کس حد تک کامیاب کام کر رہی ہے'۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ