سوتیلی ماں نے موبائل کیلئے پیسے دینے سے انکار کیا تو لڑکے نے انتہائی قدم اٹھالیا ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


 بھارتی) ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں 19 سالہ لڑکے نے موبائل کیلئے پیسے نہ دینے پر اپنی سوتیلی ماں کو قتل کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق محلہ اسلام آباد میں 19 سالہ خضر نے اپنی سوتیلی ماں ریشماں سے موبائل فون کیلئے 10 ہزار روپے کا تقاضہ کیا لیکن اسے پیسے نہیں ملے، الٹا ریشماں نے اسے ایک تھپڑ رسید کردیا جس پر طیش میں آکر پہلے خضر نے اپنی سوتیلی ماں کو پیٹا اور پھر گلا دبا کر قتل کردیا۔خضر کے والد عبدالرحمان کے مطابق اس نے دو سال قبل ریشماں سے شادی کی تھی، اس کی دونوں بیویاں الگ الگ گھروں میں رہتی ہیں، خضر نے اپنی ماں کو قتل کرنے کے بعد اپنے والد کو اطلاع دی اور فرار ہوگیا، باپ کی شکایت پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے'۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ