اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
برطانیہ میں نئے قانون کے مطابق تمام بین الاقوامی مسافروں کو برطانیہ کا سفر کرنے سے قبل کورونا وائرس کا منفی ٹیسٹ لانا ہو گا ۔ ہوائی جہاز ، ٹرین یا کشتی کے ذریعے آنے والے افراد ، بشمول برطانیہ کے شہریوں کو ملک چھوڑنے سے پہلے 72 گھنٹے پہلے منفی ٹیسٹ لینا ہوگا ورنہ وہ برطانیہ میں داخل نہیں ہو سکتے ۔سیکریٹری ٹرانسپورٹ گرانٹ شیپس نے کہا کہ مسافر منفی رپورٹ کے بغیر برطانیہ میں داخل نہیں ہو سکتے۔ منفی رپورٹ کے باوجود ، ٹریول کوریڈور لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والے افراد کو اب بھی قرنطینہ کرنا ہوگا۔ اس کے لیے کوئی قانون تبدیل نہیں ہوگا'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ