پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو، پھر کہا اپنی زبان نکالو، میں نے کہا ہیں‘ حریم شاہ نے ایسی ایسی تفصیل بتا دی کہ گال لال ہوجائیں گی،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

کراچی) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے نئے انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ مفتی عبدالقوی نے ان کے ساتھ نازیبا گفتگو اور حرکات کیں، پہلے میری پیشانی پر بوسہ لیا، پھر کہا کلمہ پڑھو اور پھر اس نے کہا کہ اپنی زبان باہر نکالو تومیں نے کہا ہیں،نجی ٹی وی کے پروگرام میں حریم شاہ نے مفتی عبدالقوی کو تھپڑ مارنے اور دیگر متنازعہ ویڈیوز سامنےآنےپرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ میں آج کل ایک نجی ٹی وی پر پروگرام ہوسٹ کررہی ہوں ۔ میں نے مفتی عبدالقوی کو اس پروگرام میں بلایا تاکہ ان کے خلاف ثبوت اکٹھے کر سکوں۔ میں نے ان کو جب بلایا تو یہ اس شرط پر آنے کے لیے تیار ہوئے تھے کہ میں آپ کے ساتھ رات گزاروں گا، تب میں نے حامی بھری تو پھر یہ پروگرام میں شرکت کےلیے راضی ہوئے۔
حریم شاہ نےدعوی کیا کہ میں نے ان کو اپنےپاس سے 50 ہزار روپے نقد دیئے، لاہور سے کراچی آنے جانے کی ٹکٹ بھی دی اور پھر ان کے ہوٹل کے کمرے کا کرایہ بھی دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ  میں ان سے بدلہ لینا چاہتی تھی کیونکہ ان کی وجہ سے میرا میڈیا ٹرائل ہوا تھا۔ مفتی عبدالقوی نے مبشر لقمان کے ساتھ پروگرام میں کہا کہ میں نے ان سے نکاح کر رکھا ہے حالانکہ میری اس وقت تک ان سے ملاقات بھی نہیں ہوئی تھی۔ حریم شاہ نے کہا ہے کہ جب میں ان کو ایئرپورٹ سے لینے گئی تو انہوں نے پہلے میری گاڑی چیک کی اور مجھے کہا کلمہ پڑھو، جب میں نے کلمہ پڑھ لیا تو انہوں نے پہلے میری پیشانی پر بوسہ دیا ، زبان باہر نکلوائی ، کسِ کی ،پھر اس کے بعد میرے ساتھ دیگر نازیبا حرکات کرنا شروع کر دیں جس کا میرے پاس ثبوت بھی ہے'۔ 

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ