اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگ زیب نےکہا ہے کہ ڈیڈ لائن گزر جانے کے بعد اب عمران صاحب کو ٹی وی سے پتا چلے گا کہ وہ گھر جاچکے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ جو مذاق عوام سے کرتے تھے اب وہی ان کے ساتھ ہونے والا ہے۔انہوں کا کہناکہ اوپن بیلٹ پر وزیراعظم پریشان ہیں کیونکہ اتحادی اور ارکان ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔مریم اورنگزیبکا کہنا کہ احتساب کے نام پر سیاسی انتقام قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکا ہے' ۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ