ترگت الپ‘ اب پاکستانیوں کو جلد خوبصورت رکھنے کے لیے طریقے بتائیں گے،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

معروف ترک) ڈرامے ارطغرل غازی میں ترگت الپ (نور گل) کا کردار ادا کرنے والے اداکار جنگیز جوشقون اور اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے درمیان سکن کیئر پراڈکٹس کی تشہیر کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اس حوالے سے ڈاکٹر فضیلہ عباسی نے اپنی ایک پوسٹ شئیر کی ہے جس میں انکا کہنا ہے کہ  وہ پاکستان اور گلف میں خصوصی طور پر مردوں کے لیے سکن کیئر لائن متعارف کروانے جارہی ہیں، سکن کیئر لائن کے برانڈ ایمبیسیڈر ترک اداکار چنگیز جوشقون ہوں گے
دوسری جانب اداکار جنگیز جوشقون نے بھی انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں معاہدے سے متعلق بتایا۔انہوں نے کہا کہ میں یہ اعلان کرتے ہوئے بہت پُرجوش ہیں کہ ڈاکٹر فضیلہ عباسی کی جانب سے مردوں کے لیے متعارف کروائی جانے والی پہلی سکن کیئر لائن کی تشہیر بطور برانڈ ایمبیسڈر کروں گا۔ جلد ملاقات ہونے والی ہے۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ