اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری وفد کے ہمراہ جاتی امرا پہنچ گئے ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹووفدکے ہمراہ جاتی امرا پہنچے تو مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ان کا استقبال کیا، پیپلزپارٹی کے وفدمیں یوسفرضاگیلانی،قمرزمان کائرہ،چودھری منظورشامل ہیں،بلاول بھٹو کی وفد کے ہمراہ مریم نواز سے ملاقات ہوہی ہے۔ملاقات میں سینیٹ کے انتخابات اور لانگ مارچ کے حوالے سے تفٖصیلی گفتگو کی جائے گی ۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ