اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
مسلم لیگ ن کے رہنماء اورصوبائی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز شریف کو گزشتہ روز کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ جنہیں ایک ریلی کی شکل میں ماڈل ٹائون لایا گیا، حمزہ کی اپنی دوسالہ بیٹی سے ملاقات کا احوال مریم نوازنے سوشل میڈیا پر شیئرکردیا جس کے بارے میں جان کر کوئی بھی صاحب اولاد پریشان ہوجائے گا۔
ٹوئٹر پر مریم نواز نے لکھا کہ " جب ہم گھر میں داخل ہوئے تو حمزہ کی دو سالہ بیٹی کی خوشی جو میں نے دیکھی، اس کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتی ہوں ، حمزہ جب دروازے پر مجھے چھوڑنے آیا تو وہ رونے لگی، بیچاری ، خوفزدہ تھی کی کہ وہ دوبارہ نہ چلے جائیں۔ ظالم کا یوم حساب بھی جلد آئے گا، انشاء اللہ"۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ