اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ لاپتہ افراد کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا تھا کہ وفاقی حکومت خود اپوزیشن رہنماؤں کو نشانہ بنارہی ہے۔عدلیہ کو لاپتہ افراد کا نوٹس لینا چاہیے،اس مقدمہ میں روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونی چاہیے۔حکومت کو ان افراد کے اہل خانہ کو بتانا چاہیے کہ وہ زندہ ہیں یا نہیں؟ہمیں عدالتوں کا احترام ہے،عدالتوں کا کام انصاف فراہم کرنا ہے اور انصاف ہوتا نظر آنا چاہیے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا تھا کہ پرویز رشید پر تمام اعتراضات ختم ہوگئے ہیں۔یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کی سیٹ سے سینیٹ الیکشن جیت سکتے ہیں؛ ۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ