کراچی میں پیپلزپارٹی کی اہم رہنما کے گھر پر نامعلوم افراد حملہ نے کیا،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان


پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما پلوشہ  خان کے گھر پر پانچ نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے،تاہم حملے کے وقت  پلوشہ خان گھر پر موجود نہیں تھیں۔نجی ٹی وی کے مطابق پلوشہ خان نے کہاہے کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں ان کے  گھر پر حملہ کیا گیا۔جہاں 5 سے زائد افراد میرے گھر آئے اورگھروالوں کودھمکیاں دیں، حملہ آور گھر والوں سے کہہ رہےتھے کہ  پلوشہ خان کو باہرنکالو۔پیپلز رہنما کے مطابق وہ واقعہ کے حوالے سے تھانے میں درخواست دے رہی ہیں اور  وزیراعلیٰ سندھ کو بھی واقعےکی اطلاع  دے دی ہے'۔

 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ