پی ٹی آئی ووٹ کے لیے سرکاری ملازمین پر دباؤڈال رہی ہے جس کی آڈیو ٹیپ موجود ہے'عظمی بخاری کا کہنا،

 اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے دعوی کیا کہ حکومت ووٹوں کے لیے سرکاری ملازمین پر دباؤ ڈال رہی ہے جس کی میرے پاس آڈیوٹیپ بھی موجود ہے۔ انہوں کا کہنا کہ اگر ضمنی انتخاب شفاف ہو گا تو ہم کچھ نہیں کریں گے ، دھاندلی ہوئی تو مسائل پیدا ہوں گے۔عظمی بخاری نے حکومت کو متنبہ کر تےہوئے کہا کہ اگر دادا گیری کی گئی تو اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ اگر شفاف الیکشن ہوں گے تو ڈسکہ میں شکست کو تسلیم کر لیں گے۔ اسی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما ناز بلوچ نے کہا تھا کہ حکومت کے بہت سے ارکان اسمبلی ناراض ہیں وہ سب یوسف رضا گیلانی کو ہی ووت دیں گے۔ 

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ