اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(پاکستان )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تینوں میچو ں میں عمدہ کار کردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مین آف دی سیریز کا اعزاز حاصل کیا ۔انہوں نے پہلے میچ میں شاندار سنچری ،دوسرے میچ میں نصف سنچری جبکہ تیسرے میچ میں 42سکو ر بنائے تھے ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے محمد رضوان نے کہا میں نے کبھی بھی فارم پر یقین نہیں کیا بلکہ محنت پر یقین رکھتا ہوں اور اللہ تعالیٰ کی ذات عزت دینے والی ہے ۔انہوں نے کہا کہ بلے بازی میں میرے لیے جو نمبر موزوں ہے اس نمبر پر پرفارم کیا جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے ۔انہوں نے کہا تھا کہ جب میں ٹی ٹوئنٹی میچز میں نچلے نمبرز پر بلے بازی کرتا تھا تو مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا '۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ