اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کےایکسرسائیزایریاپہنچنےپرکورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل خالدضیانے انکا استقبال کیا۔آرمی چیف نےبہاولپورکورکی لاجسٹک تنصیبات کا دورہ بھی کیا۔آرمی چیف نےبہاولپورکورکی جنگی تیاری اورتربیتی معیارکو سراہا۔انہوں نے فیلڈایریامیں جوانوں کی پیشہ وارانہ مہارت اورجذبےکی تعریف کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا تھا کہ کسی بھی خطرےکیخلاف اعلیٰ تربیت وعزم آپریشنل صلاحیتوں میں اضافہ کرتی ہے۔آرمی چیف کوکورسطح کی دوہفتوں کی ضرب حدیدمشق کےطریقہ کارپربریفنگ دی گئی۔مشق کا مقصد انفنٹری، میکنائزڈ فورسز، کمبیٹ ایوی ایشن، سرویلنس پلیٹ فارمز، آرمی ائر ڈیفنس اور آرٹلری کے درمیان مطابقت پیدا کر کے فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں کو بڑھانا تھا'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ