اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید کے شوہر اور تہمینہ دولتانہ کے بھائی کو کل اینٹی کرپشن میں طلب کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکام اینٹی کرپشن نے کہاہے ڈپٹی کمشنر وہاڑی نے اندارج مقدمہ کے دو ریفرنس بھیج دیئے، ڈی سی کاکہناہے کہ مائزہ حمید کے شوہر محکمہ انہار کی 63 کنال اراضی پر قابض ہیں ، ریفرنس کے مطابق زاہد دولتانہ 15سال سے محکمہ انہار کی 48ایکڑ زمین پر قابض ہیں ،ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب نے ریجنل ڈائریکٹر ملتان کو انکوائری کاحکم دیدیا ہے۔

0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ