اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
عمان نے پاکستان ،بھارت اور بنگلہ دیش پر سفری پابندیاں عائد کردی ہیں'۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق تینوں ممالک سے آنے والے مسافروں پر پابندیوں کا اطلاق ہفتہ 24 اپریل سے شروع ہوگا،تاہم پابندیوں کے خاتمے کی تاریخ کااعلان بعد میں کیا جائے گا۔تاہم اس پابندی کا اطلاق عمان کے شہریوں، ڈپلومیٹس اور ہیلتھ ورکرز پر نہیں ہوگا۔کورونا کے بڑھتے ہوئے پھیلاؤ کے پیش نظر 12 سال سے کم عمر بچوں کے شاپنگ اور ٹریڈ سینٹرز میں داخلے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔عمان میں کورونا وائرس کے کیسوں کی یومیہ تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔ ملک میں تشخیص شدہ کیسوں کی تعداد 1لاکھ 83ہزار 770 سے تجاوز ہوچکی ہے '،
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ