وزیراعظم نے این سی او سی کا اجلاس کل طلب کرلیا، لاک ڈاؤن کے حوالے سے اہم فیصلے متوقع ہوں گئے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان


(پاکستان)وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کا اجلاس کل (جمعہ کو) طلب کرلیا  گیاہے۔وزیراعظم نے این سی او سی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر اور معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان سے ملاقات کےبعد کیا ہے۔ اسد عمر اور ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا وائرس کے حوالے سے ملک کی مجموعی صورتحال اور اقدامات سے آگاہ کیا۔سما نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے دو مراحل میں پابندیاں سخت کرنےکی تجویز دی جاری کی ہے۔پہلے مرحلے کے دوران کرونا پھیلاؤ نہ رکنے پرلاک ڈاؤن کےنفاذ، شام 6 تاسحری کاروبار بند رکھنے کی تجاویز دی گئی ہیں۔دوسرے مرحلے میں ہائی رسک شہروں میں 7تا10 روزہ لاک ڈاؤن، مثبت مریضوں کی شرح 13 فیصد سے زائد پر مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز    جاری کی ہے'۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ