اوورسیز پاکستانیون کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
رضیہ چوہدری ویمن ونگ نارتھ زون یو کے کی جانب سے تقریب کا اہتمام کیا، تقریب کے مہمان خصوصی صدر محسن باری تھے۔ پاکستان پیپلیزپارٹی یوکے، سٹیج سیکرٹری کےفرئض چیف آرگنائزر بھو شہید ایوارڈ کمیٹی برطانیہ آصف نسیم راٹھور نے اداکیے برطانیہ مانچسٹر کی سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری محمد اشرف ڈمیان کی شرکت۔مانچسٹر ایک مقامی ہوٹل میں پی پی پی وومن ونگ نارتھ زون صدر رضیہ چوہدری صاحبہ نے ایک خوبصورت جلسہ کیا جس میں پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے صدر محسن باری صاحب ، پیپلز پارٹی برطانیہ کے عہدیدران ، اور پیپلز یوتھ ارگنائزیشن یوکے مرکزی عہدیدران نے بھرپور شرکت کی اس دوران سب نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہم سب پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کو آنے والے دنوں میں مزید ترقی کی طرف لے جائیں گے۔'
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ