اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
اس شخص کو بھارت کا وزیر اعظم دیکھنا چاہتی ہوں" اداکارہ ہما قریشی نےآپنی خواہش ظاہر کردیایک انٹرویو کے دوران ہما قریشی کا کہنا کہ وہ سونو سود کو سیاست میں دیکھنا چاہتی ہیں۔ انہیں الیکشن ضرور لڑنا چاہیے، اگر وہ الیکشن لڑتے ہیں تو ہم سب انہیں ووٹ دیں گے، انہیں ملک کا وزیر اعظم ہونا چاہیے۔خیال رہے کہ فلموں میں ولن کا کردار نبھانے والے سونو سود کورونا کے دوران اصل زندگی کے ہیرو بن چکے ہیں۔ انہوں نے اپنے ذاتی خرچ سے لاک ڈاؤن کے دوران ہزاروں لوگوں کی مدد کی ہے۔ انہوں نے غریبوں کی بھی اس حد تک مدد کی کہ انہیں اپنی جائیداد تک گروی رکھوانا پڑ گئی ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ