مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ شادی کیوں کرتے ہیں، اگر آپ کو اپنی زندگی میں کوئی چاہیے تو یہ بنا شادی کے کیوں نہیں ہوسکتا ہے؟'

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

پاکستانی نوبل انعام یافتہ طالبہ ملالہ یوسفزئی  نے کہا ہے کہ وہ یقین کے ساتھ نہیں کہہ سکتیں کہ وہ زندگی میں کبھی شادی  کریں گی۔ووگ میگزین کو دیے گئے طویل انٹرویو میں ملالہ یوسفزئی  کا کہنا کہ ان کے والدین نے پسند کی ارینج میرج کی تھی۔ وہ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے، باقی کام دونوں کے والدین نے کردیا تھا۔ملالہ یوسفزئی کو یقین نہیں ہے کہ وہ زندگی میں کبھی شادی بھی کریں گی۔ " مجھے اب بھی سمجھ نہیں آتی کہ لوگوں کو شادی کیوں کرنا پڑتی ہے، اگر آپ اپنی زندگی میں ایک شخص کو چاہتے ہیں تو آپ کو شادی کے کاغذات پر دستخط کرنے کی کیا ضرورت ہے، آخر کیوں یہ صرف ایک پارٹنر شپ نہیں ہوسکتی ہے؟'

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ