شہری نے سفر کے دوران پی آئی اے کی سیٹ پر اپنا نمبر لکھ دیا، عملے نے میسج کیا تو جواب کیا آیا؟ جان کر آپ بھی ہنس پڑیں گئے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


پبلک ٹوائلٹ، بسوں اور پارکس میں موبائل فون نمبر لکھنا معمول کی بات ہے مگر ایک شہری نے دوران سفر پی آئی اے کی سیٹ پر اپنا نمبر لکھ دیا  تھا۔
 صفائی کے دوران جب جہاز کی کھڑی پر لکھا گیا نمبر سامنے آیا تو عملے کی جانب سے اس شہری سے رابطہ کیا گیا  اور اس سے کہا گیا کہ ’آپ نے موبائل نمبر جہاز کی کھڑکی پرلکھ دیے، یہ سکول کی ڈیسک ہے یا کوئی بس؟۔  آپ کو اس عمل کے نتیجے میں عدالت میں طلب کیا جاسکتا ہے، سزا کے طورپرآپ کو 15ہزارروپے جرمانہ بھی بھرنا پڑسکتا ہے۔‘پی آئی اے کے پیغام کا جواب دیتے ہوئے شہری کا کہناکہ ’یہ سب کچھ تفریح میں لکھ دیا تھا ہزار ، 1500 مجھ سے لے کر ڈٹرجنٹ پاؤڈر اور پانی سے لکھے ہوئے نمبرز صاف کردیں'۔

 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ