اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نواز شریف کے علاج کیلئے باہر جانے کے بلاول بھٹو حامی رہے ہیں۔ بلاول بھٹو جیل میں قید نواز شریف سے ملنے گئے تھے، پی پی چیئرمین نے پُر زور مطالبہ کیا تھا کہ سابق وزیراعظم کو علاج کے لیے باہر بھیجا جائے۔بلاول بھٹو کو تنقید کا نشانہ نہیں بناسکتا، ہمارا ہدف پیپلز پارٹی نہیں پی ٹی آئی حکومت ہے۔واضح رہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو رائیونڈ کا وزیراعظم کہتے ہوئے ان کے بیرون ملک جانے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا اور ان کے باہر جانے کو این آر او قرار دیا ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ