اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
نجی ٹی وی کے مطابق نئی پالیسی کے مطابق 25 سال سے کم عمر افراد کے اسلحہ لائسنس کی تجدید ہو ں گی نہ ہی نیا بنے گا۔محکمہ داخلہ پنجاب نے اس حوالے سے نادرا ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کے نام مراسلہ جاری کر دیا ہے۔ مراسلہ کے مطابق پنجاب آرمز رول 2017 کے تحت فیصلے کا اطلاق کیا گیا ہے۔ کم عمر افراد کو اسلحہ فراہمی سے متعدد واقعات پیش آتے ہیں۔متعدد کیسز میں 25 سال سے کم عمر افراد اسلحے کا ناجائز استعمال کرتے پائے گئے۔ اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی کا فیصلہ تاحکم ثانی کردیاگیا ہے'۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ