شہزادہ ہیری اور میگھن کے ہاں دوسرے بچے کی بھی پیدائش،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان


برطانیہ )کے شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل نے بیٹی کو جنم دیا ہے۔
ہیری اور میگھن کی بیٹی کی پیدائش امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سانتا باربرا کے ہسپتال میں ہوئی ہے۔ ماں اور بیٹی دونوں کی صحت تسلی بخش ہے۔ شہزادہ ہیری نے بیٹی کا نام ماں اور دادی کے نام پر " للی بیٹ ڈیانا ماؤنٹ بیٹن ونڈسر" رکھا ہے۔شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شہزادی للی کی پیدائش 4 جون کو ہوئی ہے۔ شاہی جوڑے نے دنیا بھر سے موصول ہونے والے مبارکباد کے پیغامات پر لوگوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔خیال رہے کہ ہیری اور میگھن کے ہاں مئی 2019 میں بیٹے شہزادہ آرچی کی پیدائش  بھی ہوئی تھی۔ 

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ