یاسر نواز کے بیان پر اداکارہ علیزے شاہ کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
 چوہدری محمد اشرف ڈمیان

اکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے اداکار یاسر نواز کے حالیہ بیان پر خاموشی توڑتے ہوئے اپنا جواب دیا،انسٹاگرام پر اپنی ایک مختصر ویڈیو بھی شیئر کررہی ہوں۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ نے اداکار احسن شاہ کے شو میں شرکت کی اور یاسر نے بتایا کہ علیزے شاہ کے ساتھ ڈرامے میں کام کرکے پریشان ہوگیا تھا،شو کے اس کلپ کی ویڈیو سامنے آنے پر اداکارہ علیزے شاہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ علیزے شاہ نے اداکار و ہدایتکار یاسر نواز کے بیان کے بعد انسٹاگرام پر اپنی نئی تصویر شیئر کی جس پر لکھا کہ’چلیں! کوئی بات نہیں۔‘علیزے شاہ نے ایک انگلش گانا بھی شیئر کیا جس میں بتایا گیا کہ لوگ میرے نظریات، میرے لباس، میرے میوزک، میرے وجود پر تنقید کرتے ہیں، کچھ مجھ سے نفرت کرتے ہیں اور کچھ مجھے سراہتے ہیں۔‘اپ میرے بارے میں کیسی سوچ رکھتے ہیں، یہ میری ذمہ داری  ہے نہیں'۔

Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ