اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(پاکستانی) اداکارہ ماہرہ خان نے چھ سال بعد چھوٹی سکرین پر جلوہ گر ہونے کی تیاریاں شروع کردیں۔اداکارہ ماہرہ خان چھ سال بعد ہم ٹی وی کی سکرین سے ٹیلی ویژن کی دنیا میں کم بیک کریں گی۔ وہ ' ہم کہاں کے سچے تھے" ڈرامے میں اداکاری کے جوہر دکھاتی ہوئی نظر آئیں گی۔نجی ٹی وی کی جانب سے ماہرہ خان کے ڈرامے میں کردار ' مہرین' کا پوسٹر انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا گیا ہے
ہے۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ