اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمداشرف ڈمیان
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے آپنےانسٹاگرام پر ایک پوسٹ کی ہے جس کے کمنٹس سیکشن میں پاکستانیوں کی جانب سے ایسی ایسی باتیں سنادی گئیں کہ ہنسی نہ رکے۔ہانیہ عامر نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس کے بیک گراؤنڈ میں انگریزی زبان میں اِن دی موڈ فار لو (اردو: میرا پیار کرنے کا من ہے۔۔۔۔ پنجابی: میرا پیار کرن نوں جی کردا) لکھا ہوا تھا۔ اداکارہ کی جانب سے تصویر شیئر ہوتے ہی کمنٹس سیکشن میں مزاح سے بھرپور تبصروں کا طوفان چل پڑاتھا۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ