اوورسیز پاکستانیوکی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
(اسلام آباد) متنازعہ ٹک ٹاک سٹار اور متنازعہ مذہبی سکالر مفتی عبدالقوی کے درمیان ہونے والی ایک ویڈیو کال منظر عام پر آئی ہے جس میں حریم شاہ مفتی عبدالقوی کو خوب کھری کھری سنا رہی ہیں۔سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی ویڈیو کال میں حریم شاہ کو مفتی عبدالقوی کے ساتھ جھگڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ حریم شاہ کا کہنا" میں نے آپ کی تقاریر اور فضول بکواس سننے کیلئے کال نہیں کی، میں نے آپ سے یہ عرض کرنا ہے کہ آپ اسلام کے پیروکار بن رہے ہو، آپ مفتی دین بن رہے ہو۔"
اس پر مفتی عبدالقوی نے کہا " میری ہر طرح کی بکواسات آپ کے سر پر قربان، آپ اپنا چہرہ تو دکھائیں ناں ۔"
اس پر حریم شاہ اکھڑ گئیں اور کہا " ٹھرک نہ جھاڑیں ، آپ کو زیب نہیں دیتا کہ اپنی بیٹیوں کی عمر کی لڑکیوں پر ٹھرک جھاڑیں، آپ نے اسلام کا نام بدنام کیا ہوا ہے، آپ شیطان ہو، آپ ابلیس ہو، آپ ابلیس کے بھی باپ ہو، آپ نے پورے ملک میں اسلام کو بدنام کرکے رکھا ہوا ہے، آپ کو شرم بھی نہیں آتی۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ