اوورسیز پاکستانیوں کی اواز
چوہدری محمد اشرف ڈمیان
اپوزیشن جماعتوں کی جانب 20 ستمبر کو ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں حکومت کے خلاف پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کی تنظیم سازی کا عمل شروع ہوتے ہی اختلافات کا شکار ہوگیا ہے۔
نجی ٹی وی 24 نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ڈی ایم کی صدارت اور دیگر عہدوں کا تاحال اعلان نہیں کیا جاسکا جس کی وجہ اپوزیشن جماعتوں کے آپس کے اختلافات ہیں۔
اپوزیشن جماعتوں میں پی ڈی ایم کے عہدیداروں اور ان کی تعداد پر اختلاف ہوےہے ، تمام اپوزیشن جماعتیں عہدے مستقل رکھنا چاہتی ہیں جس کی وجہ سے یہ معاملہ جمود کا شکار ہوگیا ۔
0 comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ