اسرائیل نے سعودی عرب کو گرین لسٹ میں شامل کرلیا ہے،

اوورسیز پاکستانیوں کی اواز 
چوہدری محمد اشرف ڈمیان 


 اسرائیل نے کورونا کے کیسز میں کمی کے بعد سعودی عرب کو گرین لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق کورونا کیسز کی وجہ سے پہلے سعودی عرب ریڈ لسٹ میں تھا لیکن اب مملکت میں کیسز میں کمی آنے کے بعد اس کو گرین لسٹ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ گرین لسٹ میں شامل ممالک کے شہریوں کو اسرائیل پہنچنے پر قرنطینہ نہیں کرنا پڑے گا جبکہ ریڈ لسٹ ممالک کیلئے قرنطینہ ضروری ہے۔اسرائیلی وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل ہیزی لیوی کا کہنا ہے کہ ہفتے میں 2 بار اس فہرست کا جائزہ لیا جاتا ہے اس لیے کسی کے دوروں سے سعودی عرب کا گرین لسٹ میں شامل ہونا بعید از قیاس ہے۔خیال رہے کہ امریکی اور اسرائیلی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نتن یاہو نے اتوار کے روز سعودی عرب کے جدید شہر نیوم میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کی موجودگی میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے خفیہ ملاقات کی ہے۔
 
Share on Google Plus

About News

Ut wisi enim ad minim veniam, quis nostrud exerci tation ullamcorper suscipit lobortis nisl ut aliquip ex ea commodo consequat. Duis autem vel eum iriure dolor in hendrerit in vulputate velit esse molestie consequat, vel illum dolore eu feugiat nulla facilisis at vero eros et accumsan et iusto odio dignissim qui blandit praesent luptatum zzril delenit augue duis.

0 comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

جی اسلام علیکم اگر آپ کو ہماری پوسٹ آچھی لگی ہو
تو آپ پوست کو لایک کریں اور شٔیر کریں شکریہ